26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ ریجن جوہانسبرگ کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے جوہانسبرگ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کروانے کا ذہن دیا نیز
دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے نئے اہداف دیئے۔