24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 27 اگست2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں مدنی
مشورےکا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا نیز 02ستمبر2021ء میں مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا
نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔