دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیرِ نگرانی 16ستمبر2021ءبروز جمعرات جہانگیر روڈ کلثوم مسجد کراچی میں کفن دفن کے حوالے سے دینی حلقے کا اہتمام کیاگیا۔

ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے وہاں موجود عاشقانِ رسول کو میت کو غسل دینے،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایانیز میت کو غسل دینے کی فضیلت و اہمیت بھی بیان کی۔( رپورٹ: عزیر عطاری رکن شعبہ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)