10 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس علاقائی
دورہ کے زیر ِ اہتمام اٹلی کی علاقہ تا
کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 13 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
ِ اہتمام اٹلی کی علاقہ تا کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا ۔ عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور محاسبہ اور احساس ذمہ داری
پر مدنی پھول دئیے نیز کاکردگی شیڈول کی پابندی کرنےکا ذہن دیا ۔