21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اٹلی کی ڈویژن
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
Sat, 24 Apr , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اٹلی( Itlay) کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ
مدنی مشورہ ہوا جس میں 6 ڈویژن کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز دینی کاموں کو بڑھانے کے لئے زیادہ سے زیادہ
انفرادی کوشش کرنے اور ماہانہ دینی حلقے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔