عاشقانِ رسول کی  دینی تحریک دعوت اسلامی کی جانب سے21 جنوری 2024ء کو جامع مسجد اللہ والی بارہ کہو اسلام آباد میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں اسلام آباد زون-3 کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں رکن شوریٰ حاجی بغداد رضا عطاری نے اسلامی بھائیوں کو 12 دینی کام اور انفرادی کوشش کرنے کا ذہن دیتے ہوئے 12 د ینی کاموں کی ذمہ داریاں دی ۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)