2 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یو کے ریجن کے
ملک آئرلینڈ میں کورس بنام”رمضان کیسے گزاریں؟“ "کا سلسلہ جاری
Sat, 20 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام 17 مارچ2021ء سے یو کے ریجن کے ملک آئرلینڈ( Ireland) میں 8 دن پر مشتمل کورس بنام”رمضان کیسے گزاریں؟“ "کا سلسلہ
جاری ہے جس میں5 اسلامی بہنیں شرکت کررہی
ہیں۔
کورس میں
شریک اسلامی بہنوں کو روزہ، تراویح و
اعتکاف کے ضروری مسائل نیز استقبالِ ماہ رمضان، فیضان لیلۃ القدر کیسے پائیں؟ وغیرہ
جیسے اہم مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا
جارہا ہے۔