29 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
4مارچ 2021ءکو آئرلینڈ(Ireland) ریجن میں ”فیضان
زکوۃ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں زکوۃ کا بیان ،قراٰن و حدیث کی روشنی میں
،زکوۃ کی حکمت،سونے کی زکوۃ کے علاوہ کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی جائے،زکوۃ
نکالنے کا طریقہ و غیرہ معلومات فراہم کی گئیں۔