شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت  علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء کو ایران میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ!5 اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور کم و بیش نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔