22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام ہجوىرى ریجن کے ملک اىران میں 8 دن پر مشتمل”سنتوں بھرا اجتماع کورس“کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 12 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں
شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع کی شرعی و عملی طریقہ، کارکردگیوں کی اہمیت و افادیت،نعم البدل کی تیاری کی اہمیت اور مدنی کاموں کی تقسیم کاری کا
انداز وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔