8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت ِاسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں ایران کی ملک مشاورت اسلامی
بہنوں کامدنی مشورہ منعقد ہواجس میں ایران کی ملک ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
  ہجویری ریجن نگران اسلامی بہن نے ایران ملک مشاورت اسلامی بہنوں  کی  ماہانہ کارکردگی کاجائزہ لیا اور دینی کام
بڑھانے ےحوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے اچھے انداز میں دینی کام کرنے کی  ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا
۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	