20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
افغانستان ریجن
کے ملک ایران میں بلوچی زبان میں بذریعہ
اسکائپ”مدنی قاعدہ کورس“ کا انعقاد
Sat, 24 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام افغانستان ریجن کے ملک ایران میں بلوچی زبان میں بذریعہ اسکائپ 26 دن کا ”مدنی قاعدہ کورس“
کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید کے ساتھ مدنی قاعدہ پڑھانے کے ساتھ ساتھ دیگر
امور پر بھی تربیت کی گئی۔