22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا انڈونیشیا کی
اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ
Fri, 7 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 03 مئی2021ء کو عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا انڈونیشیا کی اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے دینی کام کرنے، آچے کی
اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرنےاور انڈونیشین زبان سیکھنے کے حوالے سے بات چیت کی۔