8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  امریکہ کے شہرڈیلس،کونی آئی لینڈ،  بینسن ہرسٹ اور برائٹن بیچ(Dallas, Coney Island,
Benson Hurst, Brighton Beach)میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 4 مقامات
سے تقریباً 130 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغات دعوت اسلامی نے”حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ  کی شان“ کے موضوع پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعائے شفاء اجتماع میں
شرکت  کرنے اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں
میں مصروف رہنے کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	