ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے..

پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے رسالہ امام ما لک کا عشقِ مدینہ“پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و بیش 1ہزار81 اسلامی بہنوں نے رسالہ امام ما لک کا عشقِ مدینہ“پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔