دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  امریکہ کے شہر ہیوسٹن ( Houston) میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جس میں تقریبا 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” اندھیری قبر“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو اسراف سے بچنےاور باطنی بیماریوں سے بچنے کا ذہن دیا۔