23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یکم اکتوبر 2020ء
بروز جمعرات امریکہ کے شہر ہیوسٹن( Houston) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ذیلی سطح کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہ ربیع النور شریف کے حوالے سے اہم مدنی پھول دئیے نیزتقسیمِ رسائل کو
بڑھانےاور انفرادی کوشش کے ذریعے اسلامی بہنوں کو پردے کے حوالے سے کس طرح زہن دیا
جائے اس پر کلام کیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے ۔