دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے  زیر اہتمام 18 تا 24جنوری2021ء تک یوکے ویسٹ لندن کابینہ کے علاقے ہنسلو ( Hounslow) میں بذریعہ کال نیکی کی دعوت کا سلسلہ رہا جن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔