دعوت اسلامی کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں لندن ریجن کے علاقے ہنسلو (Hounslow)میں بذریعہ اسکائپ محافل نعت کا انعقاد کیا گیا جن میں 44اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے مختلف موضوعات پر بیانات کئے اور شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کر کے علم دین حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔