دعوت اسلامی کے زیر اہتمام26 مارچ2020ء بروز  جمعرات ہانگ کانگ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا۔ ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن جمع کرنے کےلئے راہ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل بیان کئے نیز ڈونیشن کے جو پہلے اہداف طے ہوئے اس کا فالواپ کیا جبکہ آگے کے لئے اقدامات طے کئے۔