9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ہالینڈ  میں مقامی زبان ڈچ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 15 Apr , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام11 اپریل 2021ء کو ہالینڈ (Holland) میں مقامی زبان ڈچ (Dutch) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماع  کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا
12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغۂ
دعوت اسلامی نے مقامی زبان ڈچ (Dutch) میں ”نماز تراویح کی برکتیں“ کے موضوع پر بیان کیا
اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز تراویح کی فضیلت و اہمیت بیان کی نیز ماہ رمضان المبارک میں مدنی چینل دیکھنے
اور دوسرں کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	