9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اوسلو کے
علاقے ہیگرو روتھ میں  بذریعہ اسکائپ دعائے شفا اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 17 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام16 اگست 2020ء کو ناروے کے شہر اوسلو
کے علاقے ہیگرو روتھ میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفا اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے” بیماری پر صبر کے فضائل“پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بیماریوں اور مصیبتوں سے نجات کے روحانی علاج پیش کئے۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	