22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں ہیکمونڈ وائک ریجن کے بیٹلی کابینہ میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں
علاقہ ذمہ داراسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی
اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔