21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
22 فروری کو ہری پور میں
مدنی مذاکرہ اجتماع ہوگا، حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
Sun, 16 Feb , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 فروری 2020ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء حجرہ یوسف ایوب خان،اکبر ایوب خان نزد اٹالین مال،
جی ٹی روڈ ہری پور میں مدنی مذاکرہ اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا جس میں عاشقانِ
رسول امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے ملفوظات سے فیض یاب ہونگے۔ مدنی مذاکرے سے قبل حاجی یعفور رضا عطاری سنتوں بھرا
بیان فرمائیں گے ۔ بیان کا دورانیہ 8:30 تا 9:30 ہوگا۔