دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں  امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔22اکتوبر2019ء کو رکن شوریٰ حاجی عقیل عطاری مدنی نے امامت کورس کے طلبۂ کرام کے درمیان ”فرض علوم پر مشتمل امامت“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور طلبۂ کرام کو مسجد کے آداب اورامامت کی احتیاطوں سے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد فیضان عطاری،امامت کورس کراچی ریجن)