دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہر ہفتے مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دعائے حاجات اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی نیز نئی اسلامی بہنوں کو دعوت دے کر شرکت کروانے کا ذہن دیا۔