22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مانچسٹر ریجن
نگران اسلامی بہن کا گریٹر مانچسٹر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس
Thu, 25 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام 23جون 2020ء کو یوکےکے مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا گریٹر
مانچسٹر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور حضرت آسیہ رحمۃالله عليها کی مبارک سیرت سے فیضان لیتے ہوئے ہمت و جذبے کے
ساتھ مدنی کاموں کو آگے بڑھانے کا ذہن دیا نیزآن لائن اجتماعات کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔