22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 22 ستمبر 2020ء کو یوکےگریٹر
مانچسٹر( Greater Manchester) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور نیکی اور بدی کے اثرات کے حوالے سے نکات فراہم
کئے نیز اجتماعات میں شرکا کی تعداد بڑھانے، علاقائی دورہ میں شرکت کرنے، مدنی
کاموں کی مدنی تحریک میں اضافہ کرنے اور مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔