22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گریٹر مانچسٹر
کابینہ میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 12 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
ِ اہتمام10 ستمبر2020ء کو یوکے گریٹر
مانچسٹر(Greater Manchester) کابینہ میں مدرسۃ
المدینہ بالغات کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈویژن مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور نئے علاقوں میں جہاں
مدارس نہیں ہیں وہاں مدارس کھولنے کے اہداف دئیے نیز مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔