اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام 22 اکتوبر 2020ء کو یوکے کےشہر گریٹر مانچسٹر (Greater Manchester) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 32 اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا نیز نیک اعمال کرنے کا آسان طریقہ سمجھاتے ہوئے اپنے شب و روز نیک اعمال کے مطابق گزارنے کی ترغیب دلائی۔