8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				گریٹر مانچسٹر کابینہ کی نگران اسلامی بہن
کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 11 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4 اگست 2020ء کویوکے کے گریٹر
مانچسٹر (Greater Manchester)کابینہ کی نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں
کے ساتھ ماہانہ  مدنی مشورہ  ہوا جس میں ماہانہ کارکردگی کو بہتر کرنے اور
دعائے شفاء اجتماع کے مدنی پھولوں پر گفتگو ہوئی نیز  اپنی ذمہ داری اخلاص کے ساتھ کرنے کا ذہن دیا گیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	