24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے گریٹر
مانچسٹر کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Sat, 12 Jun , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے گریٹر
مانچسٹر کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں
میں مزید ترقی کے متعلق مدنی پھول دئے گئے۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں کو اپنی مشاورت اور ذیلی نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ وقت پر مدنی مشورہ رکھنے کا ذہن دیا۔