22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مانچسٹر
ریجن لنکشائر کابینہ گریٹر ہاروڈ (Great
Harwood)
میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں مانچسٹرریجن نگران اسلامی بہن نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو صبر و شکر کے ساتھ رب کی رضا پر راضی رہنےاور
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔