دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام یوکے مانچسٹر کے علاقے گریٹ ہاروڈ( Great Harwood) میں نئے آن لائن مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجہ کا آغاز ہوا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن لیا ۔

قراٰنِ پاک کی تعلیم عام کرنے ،خصوصاً تجوید کے مطابق پڑھانے اور ساتھ میں اسلامی بہنوں کو فرض علوم سِکھانے کے حوالے سے اس شعبے میں مزید کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔