22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام 19جون 2020ء کو اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں علاقہ ذمہ داراسلامی بہن نے مقامی
اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔