22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈکی کابینہ گلاسگو( Glasgow) میں مدنی مشورے
کاانعقادہوا جس میں اسکاٹ لینڈ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔