3 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا
آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی پیر شریف کو جرمنی(Germany ) میں
یومِ قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 11 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 10 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی۔