18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ملک جرمنی میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 19 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کے
ملک جرمنی (Germany) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
یورپین
یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں
کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔