24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یورپین یونین ریجن کے ملک جرمنی میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا
انعقاد
Fri, 22 Oct , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جرمنی( Germany) میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اورجملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو بڑھانے اور احسن
طریقے سے کرنے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئےنیز میلاد النبی ﷺ کے اجتماعات کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اہداف طے کئے گئےاور سب ذمہ داراسلامی بہنوں کو بڑھ چڑھ کر عید میلاد النبیﷺکے
سلسلے میں ہونے والے اجتماعات میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی۔