22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یورپین یونین
کے ملک جرمنی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Fri, 7 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین
کے ملک جرمنی(Germany ) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ ہواجس میں ڈویژن اور ذیلی حلقے کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔