21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام 19ستمبر 2020ء کو اٹلی (Italy ) کے ڈویژن میلان کے شہر گل راتے( Gallarate) میں محفل نعت
کا انعقاد کیا گیا جس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یورپین یونین
ریجن کی نگران اسلامی بہن نے ”اسلام
مکمل ضابطہ حیات “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔