19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 15دسمبر2019ء کو سابق ہاکی اولمپیئن
محمد شبیر احمد عطاری کی رہائش گاہ پر مدنی حلقہ ہوا جس میں محمد شبیر احمد عطاری
سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ریجن
ذمّہ دار نے ”بلند ہمت“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کوروزانہ
دوگھنٹہ مدنی کاموں صرف کرنے کا ذہن دیاجس پراسلامی بھائیوں نے مدنی کاموں میں حصہ
لینے کی نیت کی۔(رپورٹ: محمد
حامد رضا عطاری، ریجن ذمّہ دار
مجلس رابطہ برائے اسپورٹس)