دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 12 جون 2020 ء بروز جمعہ اسکاٹ لینڈ  ریجن ایڈنبرگ (Edinburgh) میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 8 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران اسلامی بہن نے ترغیبی بیان کیا اور نیکی کی دعوت عام کرنے، دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور ڈونیشنز جمع کرنے کے متعلق نکات فراہم کئے۔ اس مدنی حلقے میں درس سکھانے کا سلسلہ بھی ہوا۔