دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 17 جولائی 2020 کو یوکے لندن کے شہر ایسٹ ہام میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے انفرادی کوشش کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اسلامی بہنوں کو محاسبہ،قربانی،اجتماعات میں شرکت اور مدنی عطیات کا ذہن دیا گیا۔