22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن
ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 12 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز(East Midlands) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہ رمضان میں کئے جانے
والے دینی کاموں پر حوصلہ افزائی کی نیز مزید عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی ۔ کابینہ
نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات بھی فراہم کئے۔