23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 27جون 2020ء کو یوکے کے برمنگھم ریجن ڈویژن ایسٹ مڈلینڈز میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا
جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں نے مقامی
اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔