دعوت اسلامی کے زیر اہتمام    گزشتہ دنوں ایسٹ مڈلینڈز (East Midlands) کی کورسز ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں برمنگھم ریجن کی شارٹ کورسز کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور آن لائن کورسز بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو ٹیسٹ کی تیاری کا ذہن دیا۔