دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا ایسٹ لندن (East London)کابینہ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کےہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 26اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے ترغیبی بیان کیا جس میں ہدف بناکر کام کرنے کی ترغیب دلائی نیز مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورذمہ دار کی طرف سے جو کام بھی ملے اس کو احساس ذمہ داری کے ساتھ کرنے کا ذہن دیا۔