دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام09 اگست 2020ء کو یوکے کے شہر ایسٹ لندن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوردعائے صحت اجتماع کے حوالے سے نکات دئیے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔