شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین یونین ریجن میں مختلف مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

29 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

44 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

120 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

212 اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔

102 اسلامی بہنوں نے 1200 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔

130 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔